ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

صحافیوں کا پی سی بی کے میڈیا ہیڈ سمیع برنی سے اظہار تشکر

لاہور: پی ایس ایل 7 کے فائنل میں قذافی کرکٹ اسٹیڈیم کے میڈیا باکس میں صحافیوں کا اے پی پی ریجنل ڈائریکٹر سہیل احمد اور سجاک کے کنوینر سید وزیر علی قادری کے ساتھ گروپ فوٹو

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پی ایس ایل کے 7 ویں ایڈیشن کی کامیابی پر پی سی بی کے چیئرمین رمیز راجا اور میڈیا ہیڈ سمیع برنی سمیت ان کی پوری ٹیم مبارکباد کے مستحق ہے۔ اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف کراچی (سجاک) کے کنوینر سید وزیر علی قادری نے کہا ہے کہ نامساعد حالات کے باوجود پاکستان سپر لیگ کا شاندار و کامیاب انعقاد سے دنیا میں اچھا تاثر جائے گا۔ اور امید ہے کہ میڈیا پیڈ سمیع برنی کی سربراہی میں پاک آسٹریلیا کرکٹ سیریز میں میڈیا ٹیم بہترین کارکردگی کو جاری رکھتے ہوئے اسپورٹس سے وابستہ صحافیوں کو خدمات پیش کرکے ان کے دل جیت لے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں