امریکہ میں صحتِ عامہ کے نگراں ادارے سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن کے اعداد و شمار کے مطابق امریکہ میں جون 2020 سے مئی 2021 کے درمیان منشیات کی اوور ڈوز کے نتیجے میں ایک لاکھ سے زائد افراد ہلاک ہوئے۔ یہ تعداد گن وائلنس اور ٹریفک حادثات کی وجہ سے ہونے والی ہلاکتوں سے بھی زیادہ ہے۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments