ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکہ یوکرین کے ساتھ ہے:بائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن نے یوکرینی ہم منصب  ولودیمیر زیلنسکی سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا جس میں یوکرین کی حمایت کا بھرپور اظہار کیا گیا ۔

وائٹ ہاوس کے مطابق، اس ٹیلیفون بات چیت میں بائیڈن نے کہا ک  امریکہ روسی جارحیت کے خلاف یوکرینی دفاع کی حمایت جاری رکھے گا،حالیہ دنوں میں یوکرین کے لیے  دفاعی،اقتصادی اور انسانی امداد کی فراہمی اس بات کا مظہر بھی ہے۔

دونوں صدور نے  اس بات پر اتفاق کیا کہ روس کو اپنے کیے کا حساب دینا ہوگا جبکہ روسی معیاشت پر مغرب کی عائد کردہ پابندیاں اس سلسلے میں کافی موثر ثابت ہونگی ۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں