ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بنگلہ دیش اور افغانستان کے درمیان پہلا ٹی 20 بین الاقوامی کرکٹ میچ  کل کھیلا جائیگا

ڈھاکا:بنگلہ دیش اور افغانستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹی۔20 انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ  کل جمعرات کو شیر بنگلہ نیشنل سٹیڈیم ،ڈھاکہ میں کھیلا جائیگا۔

شیڈول کے مطابق دو ٹی 20 میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 3 مارچ جبکہ دوسرا اور آخری میچ 5 مارچ کو کھیلا جائے گا۔ٹی 20 سیریز کے دونوں میچز شیر بنگلہ نیشنل سٹیڈیم ،ڈھاکہ میں کھیلے جائیں گے۔یاد رہے کہ اس سے قبل میزبان ٹیم کو افغان ٹیم نے تین ون ڈے میچوں کی سیریز میں 1-2 سے شکست دی تھی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں