ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جنگلی حیات کے تحفظ کا عالمی دن کل 3 مارچ کو منایا جائیگا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں جنگلی حیات کے تحفظ کا عالمی دن3مارچ جمعرات کو منایا جائے گا۔

اس دن کے منانے کا مقصد جانوروں،پرندوں اور تیزی سے معدوم ہوتی جنگلی حیات کے تحفظ کیلئے عوامی شعور اجاگر کرنا ہے۔اس دن کے حوالے سے ملک بھر میں محکمہ وائلڈ لائف، چڑیا گھروں کی انتظامیہ کے زیر انتظام تقریبات کا اہتمام کیا جائے گاجس میں ماہرین جنگلی حیات کے متعلق آگاہی فراہم کریں گے۔

The post جنگلی حیات کے تحفظ کا عالمی دن کل 3 مارچ کو منایا جائیگا appeared first on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں