ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کابل میں گھر گھر تلاشی کی مہم: ‘طالبان اپنے سیاسی حریفوں کو تلاش کر رہے ہیں’

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں طالبان کی جانب سے گزشتہ چند روز سے رہائشی علاقوں میں گھر گھر تلاشی کا سلسلہ جاری ہے۔ طالبان کے مطابق یہ آپریشن ‘سماج دشمن عناصر’ کی نشاندہی کے لیے کیا جا رہا ہے۔ کیا گھرگھر تلاشی کے ذریعے طالبان اپنے سیاسی حریفوں کو تلاش کر رہے ہیں؟ جانیے امریکہ کے انسٹی ٹیوٹ آف پیس سے وابستہ تجزیہ کار ڈاکٹر اسفند یار میر سے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں