ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسپین : ایک ہی روز میں 2500 مہاجرین سرحد عبور کرنے میں کامیاب

میڈرڈ (انٹرنیشنل ڈیسک) سیکڑوں مہاجرین ہسپانوی علاقے میلیلا میں داخل ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق مقامی حکام نے بتایا کہ تقریبا 2500مہاجرین باڑ پھلا نگ کر اسپین میں داخل ہو گئے ہیں۔ یہ ہسپانوی علاقہ مراکش کے انتہائی قریب ہے۔ مقامی حکام کے مطابق ہر چیز انتہائی تیزی سے ہوئی کہ انہیں ردعمل کا موقع تک نہیں ملا۔ میلیلا کے مقامی مہاجر سینٹر میں 480مہاجرین کی گنجایش ہے۔ یہ ایک ہی دن میں اسپین داخل ہونے والے مہاجرین کی سب سے بڑی تعداد ہے۔

The post اسپین : ایک ہی روز میں 2500 مہاجرین سرحد عبور کرنے میں کامیاب appeared first on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں