ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سانگھڑ، تالاب میں زہر ڈالنے سے ہزاروں مچھلیاں مرگئیں

سانگھڑ(نمائندہ جسارت)سندھ کے ضلع سانگھڑ کے ایک تالاب میں مبینہ طور پر زہر ڈالنے سے ہزاروں مچھلیاں مرگئیں۔ذرائع کے مطابق مچھلیاں مرنے کا واقعہ سانگھڑ کے گاؤں اوڈھ میں پیش آیا جس کے بعد متاثرین نے مخالفین پر تالاب میں زہر ڈالنے کا الزام لگایا۔واقعے کے خلاف علاقہ مکینوں نے احتجاج کیا جس پر پولیس نے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں