ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سری لنکامیں تیل کا بحران سنگین‘ بجلی کی طویل بندش کا اعلان

کولمبو (انٹرنیشنل ڈیسک) سری لنکا میں یومیہ ساڑھے 7 گھنٹے بجلی کی بندش کا اعلان کردیا ، جو 26 سال کے عرصے میں سب سے طویل دورانیہ ہے۔ حکومت کی جانب سے جاری اعلان میں اقدام کو قوم کے لیے سیاہ دن قرار دیتے ہوئے کہا کہ ملک میں بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت نہیں ،جب کہ زرِ مبادلہ کے بحران کے باعث تیل درآمد نہیں کرسکتے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق ایندھن کے بحران کے باعث ملک بھر کے پیٹرول اسٹیشنوں پر شہریوں کی لمبی قطاریں دیکھی گئیں۔

The post سری لنکامیں تیل کا بحران سنگین‘ بجلی کی طویل بندش کا اعلان appeared first on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں