ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی میں سول لائن کلب کی عمارت میں آگ لگ گئی

کراچی:شہر قائد کےعلاقے سول لائن کلب کی عمارت کے اندر اچانک آگ لگ گئی ، فائر بریگیڈ حکام کے مطابق عمارت کے چوتھے فلور پر لگنے والی آگ اے سی کے آؤٹر میں تھی ۔

کراچی میں آتشزدگی کا نشانہ بننے والی بلڈنگ میں کئی دفاتر موجود ہیں ،فائر بریگیڈ کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر دو گاڑیوں کی مدد سے آگ پر قابو پایا ۔

عمارت میں لگنے والی آگ اے سی کے آؤٹر میں شارٹ سرکٹ کے باعث تھی ،فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ لگنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں