ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

24گھنٹے میں مزید 22 افراد کورونا سے جاں بحق ہوگئے

اسلام آباد (آن لائن) ملک میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹے کے دوران مزید 22 افراد انتقال کرگئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 34 ہزار296 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 765 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔ گزشتہ روز اس وبا نے مزید 22 افراد کی زندگیوں کو نگل لیا جب کہ مثبت کیسز کی شرح 2.23 فیصد ریکارڈ ہوئی ہے۔ اس کے علاوہ 981 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں