ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آسٹریلوی بالر شین وارن اچانک انتقال کرگئے

بینکاک :انٹرنیشنل کھلاڑی آسٹریلوی بالر شین وارن دل کا دورہ پڑنے سے تھائی لینڈ میں52 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق شین وارن نے 1992سے 2007تک آسٹریلیا کی نمائندگی کی، شین وارن نے 145ٹیسٹ میچز میں 708وکٹیں حاصل کیں، شین وارن نے 194ون ڈے انٹرنیشنل میچز میں 293کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

شین وارن کے انتقال پر مداحوں نے اظہار افسوس کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر شین وارن کی کارکردگی کو سراہاہے، مداحوں کا کہنا تھا کہ شین وارن دنیا کے بہترین کھلاڑیوں میں سے ایک تھے، ایسے انمول کھلاڑی بہت مشکل سے ملتےہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں