ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پشاور کی مسجد میں دھماکا 30 نمازی شہید متعدد زخمی

پشاور کے اندرون شہرکوچہ رسالدار کے مسجد و امام بارگاہ میں دوران نماز جمعہ دھماکا ہوا ہے۔ دھماکے سے متعدد نمازی شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس نے مزید جانی نقصان کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔پشاور میں طویل وقت کے بعد اس طرح کا واقعہ پیش آیا ہے۔
جامع مسجد تنگ گلی میں ہونے کی وجہ سے زخمیوں کو اسپتال لے جانے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں