ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بلاول کی یوسف رضا گیلانی اور خورشید شاہ کو اسلام آباد پہنچنے کی ہدایت

اسلام آباد (صباح نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری نے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی اور خورشید شاہ کو اسلام آباد پہنچنے کی ہدایت کردی۔نجی ٹی وی
کے مطابق بلاول نے یوسف رضا گیلانی اور خورشید شاہ کو ہدایت کی کہ اسلام آباد پہنچیں اور عدم اعتماد کی تیاری کریں۔ انہوں نے یہ ہدایت بھی دی کہ وہ دونوں سب دوستوں سے ملاقات کریں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں