ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کنٹینر پر کھڑی آصفہ زرداری ڈرون کیمرہ ٹکرانے سے زخمی

خانیوال/ لاہور (صباح نیوز/ نمائندہ جسارت) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول زرداری کی ہمشیرہ آصفہ زرداری لانگ مارچ میں حادثے میں زخمی ہو گئیں۔ آصفہ چہرے پر ڈرون کیمرہ لگنے سے زخمی ہو ئیں۔ بلاول بھی آصفہ کے ساتھ کنٹینر سے نیچے اتر گئے ۔ آصفہ نے ہاتھ سے ڈرون کو روکنے کی کوشش کی لیکن پوری طرح محفوظ نہ رہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں