ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یورپی ملک مالدووا نے یورپی یونین میں شمولیت کی درخواست دیدی

کیشیناؤ (انٹرنیشنل ڈیسک) یورپی ملک مالدووا نے بھی یوکرائن میں روسی جارحیت کے تناظر میں یورپی یونین میں شمولیت کی درخواست دے دی۔ مالدوواکی صدر مایا ساندو نے یورپی یونین میں شمولیت کے لیے ایک باضابطہ درخواست پر دستخط کردیے ہیں۔ واضح رہے کہ 1991 ء میں مالدووا کی سوویت یونین سے آزادی کے بعد روس اور یورپی یونین کے حامیوں میں کنٹرول حاصل کرنے کے لیے لڑائی ہوچکی ہے۔ صدر مایا ساندو کہا کہنا تھا کہ مالدوواکو مستحکم ہونے میں 30 سال لگے ، لیکن مستقبل کی ذمے داری خود لینے کا وقت ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں