ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یوکیرین میں پھنسے ترک شہریوں کے انخلا کا عمل جاری

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے بتایا ہے کہ روس اور یوکرین جنگ کی وجہ سے اب تک 11 ہزار 24 ترک شہریوں کواس ملک سے نکالا جا چکا ہے۔

اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر پوسٹ میں وزیر چاوش اولو کا کہنا ہے کہ جنگ کے آغاز سے اب تک نکالے جانے والے ترک شہریوں کی تعداد 11 ہزار 24 ہے، کل یوکرین سے مزید310 ترک شہریوں کا انخلا کیا گیا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ "ہمارے شہریوں کے محفوظ انخلاء کی منصوبہ  بندی جاری ہے۔‘‘

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں