ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ارجنٹائن: آئی ایم ایف سے قرض لینے پر احتجاج

بیونس آئرس: ارجنٹائن کے شہری آئی ایم ایف سے 45ارب ڈالر کے قرض کے خلاف سراپا احتجاج ہیں

بیونس آئرس(انٹرنیشنل ڈیسک) ارجنٹائن میں آئی ایم ایف سے قرض لینے پر شہریوں نے احتجاج شروع کردیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق حکومت 45 ارب ڈالر کے پروگرام کے لیے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ سے معاہدے کے لیے پرتول رہی ہے ۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ 2018ء میں 57ارب ڈالر کا فنڈ معاشی بحران دور کرنے میں ناکام رہا تھااور اب نیا معاہدہ ملک کو نئے بحران میں جکڑ لے گا۔ واضح رہے کہ اس معاہدے کو ارجنٹائن کی کانگریس اور آئی ایم ایف بورڈ سے منظوری درکار ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں