ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کیا عمران خان مکر گئے؟

وزیر اعظم عمران کا 13 مارچ کو حافظ آباد میں دورہ شیڈول ہے اس سلسلے میں گیپکو کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان کے استقبال کے لیے تحریک انصاف کے پارٹی پرچم سٹریٹ لائٹس کے پولز پر لگائے جا رہے ہیں

واضح رہے ماضی میں عمران خان سابقہ حکمرانوں کو انکے کاموں کی تشہیر یا حکومتی مشینری کے غیر قانونی استعمال پر آڑے ہاتھوں لیا کرتے تھے جبکہ ذاتی تشہیر کے لیے حکومتی اخراجات اور مشینری کے استعمال پر کھری کھوٹی سنایا کرتے تھے اب عمران خان کے اپنے دور حکومت میں انہیں خوش کرنے کے لیے وسائل کا بے دریغ استعمال کیا جا رہا ہے

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں