امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے 2020 میں اپنی صدارتی مہم کے دوران عوام سے وعدہ کیا تھا کہ وہ ریاست کی جانب سے عوام کو قانونی معاونت فراہم کرنے کے لیے پہلا وکیل نامزد کرنے کے ساتھ ساتھ امریکہ کی تاریخ میں پہلی بار کسی خاتون سیاہ فام کو بینچ کے لیے نامزد کریں گے۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments