ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان کے آ سٹریلوی بولنگ کوچ شان ٹیٹ 9مارچ کو کراچی پہنچیں گے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کے بولنگ کوچ شان ٹیٹ 9مارچ کو کراچی پہنچیں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق شان ٹیٹ سہ روز کی آئسولیشن کے بعد ٹیسٹ اسکواڈ کو جوائن کریں گے ۔ شان ٹیٹ کی پاکستان آمد والد کی آخری رسومات کی وجہ سے تاخیرکا شکار ہوئی، ان کے والد کا انتقال گزشتہ ماہ ہوا تھا۔واضح رہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کادوسرا میچ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائیگا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں