ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آسٹریلوی کھلاڑی عثمان خواجہ پاکستانی شائقین سے ناراض

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)پاکستانی نژاد آسٹریلوی کھلاڑی عثمان خواجہ پاکستانی شائقین سے ناراض ہو گئے ہیں۔اس ناراضگی کا اظہار انہوں نے ایک ویڈیو میں کیا ہے جسے پی سی بی کی جانب سے ٹوئٹر پر پوسٹ کیا گیا ہے۔عثمان خواجہ نے کہا کہ اسلام آباد اور پنڈی کا شکریہ، یہاں کھیلنے میں بہت مزا آرہا ہے، انہوں نے ایک شکایت بھی کی، ان کا کہنا تھا کہ جب وہ آئوٹ ہوئے، تو شائقین نے بہت شور کیا اور وہ خوش ہوئے، جو مجھے اچھا نہیں لگا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں