ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بیٹا گرائونڈ میں غلط گیند کرتا ہے تو اسے ڈانٹتا ہوں، والد شاہین آفریدی

لنڈی کوتل(جسارت نیوز)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے والد نے کرکٹر سے متعلق دلچسپ انکشاف کیا ہے۔ قلندرز کے سی او ثمین رانا نے پوچھا کہ بتائیں شاہین آپ سے اتنا ڈرتا کیوں ہے؟ جس پر عقب میں کھڑے افراد ہنسنے لگے۔کرکٹر کے والد نے کہا کہ وہ جو گرائونڈ میں غلط گیندیں کرتا ہے، میں اسے ڈانٹتا ہوں اور بتاتا ہوں کہ تمہیں کیسی گیند کروانی چاہیے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں