ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

روسی اور یوکیرینی وزرا خارجہ انطالیہ میں ترک وزیر خارجہ کی میزبانی میں یکجا ہوں گے

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے اعلان کیا کہ وہ 10 مارچ کو انطالیہ ڈپلومیسی فورم میں اپنے روسی اور یوکرینی ہم منصبوں سے سہ فریقی فارمیٹ میں ملاقات کریں گے۔

وزیر خارجہ مولود چاووش اولو نے کہا کہ وہ جمعرات کو انطالیہ میں روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف اور یوکرین کے وزیر خارجہ دیمترو کولیبا سے ملاقات کریں گے۔

وزارت کے دفتر میں ایک بیان دیتے ہوئے، چاوش اولو نے کہا کہ ان کی دونوں فریقین سے بات چیت میں دونوں وزراء  نے مجھ سے اس میٹنگ میں حصہ لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ "ہم خاص طور پر امید کرتے ہیں کہ یہ ملاقات ایک اہم موڑ ثابت ہوگی۔ ہماری خواہش ہے کہ یہ امن اور استحکام کی طرف ایک مثبت قدم ہو۔”

ترکی نے حملوں سے پہلے اور بعد میں فریقین کو ثالثی کی پیشکش کی تھی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں