مانچسٹر برطانیہ میں سانحہ پشاور امام بارگاہ شہداء کی یاد میں فاتحہ خوانی کی گئی اور شمعیں روشن کی گئیں۔ تقریب میں علامہ غلام حسین عدیل نے خصوصی شرکت کی اور شہداء اور ان کے لواحقین کے لیے خصوصی دعا کی۔
















شفقنا اردو
The post سانحہ پشاور امام بارگاہ:مانچسٹر برطانیہ میں شہداء کی یاد میں فاتحہ خوانی ،شمعیں روشن+ فوٹو: شفقنا خصوصی appeared first on شفقنا اردو نیوز.