ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فجر کی نماز میں ہزاروں فلسطینیوں کی مسجد اقصیٰ آمد

مقبوضہ بیت المقدس: مسجد اقصیٰ میں فجر کی نماز میں بڑی تعداد میں نمازی موجود ہیں

 

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) فلسطینی مسلمانوں نے شرپسند یہود کے دھاووں کے ردعمل میں قبلہ اول کو آباد رکھنے کی مہم شروع کردی۔ خبرساں اداروں کے مطابق مہم کے دوران فجر کی نماز میں فلسطینیوں کی آمد سے مسجد بھرنا شروع ہوگئی ہے۔ اس کے علاوہ ہر جمعہ کے روز ہزاروں کی تعداد میں فلسطینی فجر کی نماز ادا کرتے ہیں اور وہیں ٹھیر کر جمعہ کے اجتماع میں شرکت کرتے ہیں۔ اس دوران فلسطینی خواتین اور بچے بھی پورے جوش و خروش سے شریک ہوتے ہیں،جب کہ اسرائیلی فوجی انہیں بھی نشانہ بنانے سے نہیں چوکتے ہیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں