کویت سٹی (انٹرنیشنل ڈیسک) کویت میں ایک اور کھلاڑی نے اسرائیلی کھلاڑیوں کے ساتھ کھیلنے سے انکار کردیا۔ عبدالرزاق البغلی نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں ابوظبی انٹرنیشنل چیمپئن شپ میں موٹو سرو ریس سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کیا۔ یاد رہے کہ چند ہفتے قبل ایک کویتی کھلاڑی نے اسرائیل کے ساتھ کھیلوں کے مقابلے میں حصہ لینے سے انکار کردیا تھا۔
The post کویتی کھلاڑی نے اسرائیل کے ساتھ کھیلنے سے انکارکردیا appeared first on Daily Jasarat News.