کیف : کریملن کے ترجمان نے کہا ہے کہ اگر یوکرین شرائط پر پورا اترتا ہے تو روسی فوجی ایکشن ایک لمحے میں رک جائے گا۔ترجمان نے کہا کہ روس کا مطالبہ ہے کہ یوکرین فوجی کارروائی بند کرے، غیرجانبداری کو یقینی بنانے کیلئے یوکرین اپنے آئین میں تبدیلی کرے۔روس نے مطالبہ کیا ہے کہ کریمیا کو روسی علاقہ کے طور پر تسلیم کیا جائے اور ڈونیٹسک، لوگانسک کی علیحدگی پسند جمہوریہ کو آزاد علاقوں کے طور پر تسلیم کیا جائے۔
The post یوکرین شرائط پوری کرے تو فوجی ایکشن لمحے میں رک جائے گا، روس appeared first on Daily Jasarat News.