ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی: یومِ نسواں کے موقع پر سائیکل مارچ

ترکی کے ضلع مُولا کی تحصیل فتحئیے میں "8 مارچ یومِ نسواں کی مناسبت سے” عورتوں نے آراستہ بائیسکلوں پر مارچ کی۔

فتحئِے یوتھ اینڈ اسپورٹس ڈائریکٹریٹ کی طرف سے منعقدہ اس سرگرمی میں سائیکل سوار خواتین ڈائریکٹریٹ کے سامنے جمع ہوئیں۔ غباروں سے سجے سائیکلوں پر سوار خواتین نے تقریباً 5 کلو میٹر مسافت طے کی۔

سائیکل سوار خواتین ساحلی پٹی سے ہوتی ہوئی بیش قازا اسکوائر میں پہنچیں۔ یہاں سرگرمی کی شرکاء خواتین کو پھول اور اسناد پیش کی گئیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں