ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

دی اسٹیم اسکول قاسم آباد میں کنگفو شیش بیلٹ ٹیسٹ و مقابلوں کا آغاز کردیا گیا

کوٹری(جسارت نیوز)دی اسٹیم اسکول میں کنگفو شیش/بیلٹ ٹیسٹ و مقابلوں کا آغاز کردیا گیا ۔ مہمان خصوصی کوٹری کے چیف ڈائریکٹر فزیکل ایجوکیشن و سیکریٹری حیدرآباد ڈویژنل اولمپک اسپورٹس کمیٹی پرویز احمد شیخ نے حیدرآباد کنگفو اکیڈمی کے زیر اہتمام، دی اسٹیم(STEM) اسکول قاسم آباد حیدرآباد و حیدرآباد ڈویڑنل اولمپک اسپورٹس کمیٹی کی زیر نگرانی کنگفو شیش/بیلٹ ٹیسٹ و مقابلوں کا ربن کاٹ کر افتتاح کیا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں