ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

روس۔یوکرین بحران کے پر امن تصفئیے کے لیے کوششیں جاری ہیں:ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان  نے بتایا ہے کہ آذری صدر علی ایف جمعرات کے روز ترکی آ رہے ہیں۔

ایوان صدر انقرہ میں خواتین کونسلروں سے خطاب کے دوران صدر نے یوکرین پر روسی جارحیت کے بارے میں اظہار خیال کیا۔

صدر نے بتایا کہ انہوں نے اس بحران کے حل کے لیے بیس عالمی رہنماوں سے رابطہ کیا  اور کرنا جاری رکھا ہوا ہے۔

صدر نے کہا    کہ ترکی کی موجودہ حیثیت اس حوالے سے اہم ہے،کل اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ ترکی کا دورہ کریں گے جبکہ جمعرات کے روز آذری صدر علی ایف  بھی ترکی آ رہے ہیں۔

 

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں