ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

زیلنسکی اور پوتن براہ راست بات کریں، کولیبا

یوکرین کے وزیر خارجہ دمیترو کولیبا نے اس خواہش کا اظہار کیا ہےکہ یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی اور روسی صدر ولادیمیر پوتن روس یوکرین جنگ پر براہ راست بات کریں۔

کولیبا نے ایک ٹیلی ویژن پروگرام میں شرکت  کے دوران کہا کہ "ہم طویل عرصے سے یوکرین اور ولادیمیر پوتن کے درمیان براہ راست بات چیت کے خواہاں ہیں۔ کیونکہ ہم سب جانتے ہیں کہ پوتن ہی حتمی فیصلہ کرتے ہیں۔‘‘

انہوں  نے کہا کہ زیلنسکی پوتن سے بات چیت سمیت  کسی بھی چیز سے نہیں ڈرتے۔اگر پوتن کسی چیز سے نہیں ڈرتے توآئیے  مل بیٹھ کر بات کرتے ہیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں