ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شام میں PKK/YPG کے 12 دہشت گرد غیر فعال بنا دئیے گئے

شام میں فرات ڈھال آپریشن کے علاقے میں تحریکی فائرنگ کرنے والے، PKK/YPG کے 12 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔

ترکی وزارت دفاع کے جاری کردہ بیان کے مطابق ” ہمارے کمانڈوز نے حملے کی کوشش کرنے والے دہشت گردوں کو پشیمان کر دیا ہے۔ کمانڈوز کی کامیاب مداخلت کے نتیجے میں فرات ڈھال کے علاقے میں تحریکی فائرنگ کرنے والے PKK/YPG کے 12 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے”۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں