ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عدم اعتماد پیش ہونے کے بعد یہ حواس باختہ ہو چکے ہیں، ن لیگ

اسلام آباد : ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عدم اعتماد پیش ہونے کے بعد یہ حواس باختہ ہو چکے ہیں،عمران خان شکست تسلیم کر چکے ہے۔

 میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ترجمان مسلم لیگ ن کا کہنا ہے کہ عمران خان شکست تسلیم کر چکے ہےعدم اعتماد پیش ہونے ک بعد یہ حواس باختہ ہو چکے ہیں اب آٹا چینی چور کے جیل جانے کا وقت آگیا ہےآپ نے ملکی معیشت کو تباہ کر دیا  ہے۔

مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ کیا آٹا چینی کی قیمتوں میں اضافہ بیرونی سازش ہے؟ پیٹرول 88 سے 160 پر چلا گیا کیا یہ بھی بیرونی سازش ہے؟ آٹا 35سے 85 روپے ہو گیا کیا یہ بیرونی سازش ہے عوام کو مہنگائی اور بے روزگاری میں دھکیل دیا۔

 انہوں نے مزید کہا کہ وزیر اعظم کا آج کا خطاب غنڈا گردی ہے، سفارتکاروں کو دھمکیاں دی گئیں  غنڈہ گردی اور دھمکیاں دینے سے تحریک عدم اعتماد نہیں رکے عمران خان کی شکل میں ملک پر نالائق ٹولہ مسلط ہے گی ،ساڑھے تین سال آپ نے سیاسی حریفوں کو جیل میں ڈالہ  وزیر اعظم آج بھی سیاسی حریفوں پر جھوٹے الزام لگاتے رہے جو جرمنی ،جاپان کے بارڈر ملا دے اسے بیرونے ملک سے کیا خطرہ ہے ایم کیو ایم کا وفد کل اسلام آباد میں آصف زرداری سے ملاقات کری گا  ایم کیو ایم کے وفد کی قیادت خالد مقبول کریں گے ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں