ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پنڈی اسٹیڈیم کی وکٹ کرکٹ کے ساتھ نا انصافی ہے، عاقب جاوید

لاہور(جسارت نیوز)سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر عاقب جاوید نے پنڈی اسٹیڈیم کی وکٹ کو کرکٹ کے ساتھ نا انصافی قرار دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق عاقب جاوید نے پنڈی اسٹیڈیم کی وکٹ پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایسی وکٹ بنانی چاہیے تھی جس پر میچ کا نتیجہ نکلتا۔انہوں نے کہا کہ بے جان وکٹ کی وجہ سے شائقین کرکٹ کو اچھی کرکٹ دیکھنے کو نہیں ملی۔ پاکستان کو آسٹریلیا کے خلاف اسپین وکٹ بنانی چاہیے تھیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں