ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی ملکہ برطانیہ سے ملاقات

لندن: کینیڈ ا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم سے ملاقات کررہے ہیں

لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے ملکہ الزبتھ دوئم سے ان کے محل میں ملاقات کی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق وزیر اعظم اس وقت اس وقت یوکرائن کی صورتحال پر برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن اور ڈچ ہم منصب مارک روٹے کے ساتھ بات چیت کے لیے برطانیہ میں موجود ہیں۔ شاہی خاندان نے سوشل میڈیا پر ملکہ برطانیہ کے ساتھ جسٹن ٹروڈو کی تصویر جاری کی ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں