ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یوکرین کے لیے 489ملین ڈالرز کا امدادی پیکیج منظور کر لیا گیا

روس کی جانب سے جنگ کا شکار ہونے والے ملک یوکرین کے لیے عالمی بینک نے 489 ملین ڈالرز کا  امدادی پیکیج منظور کر لیا ہے۔

خبرکے مطابق، یوکرین کے لیے امدادی پیکیج عالمی بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے منظور کیا۔

 یہ بھی بتایا  گیا ہے کہ یوکرین پیکیج میں 350 ملین ڈالرز کا ضمنی قرض اور 139 ملین ڈالرز  ضمانتوںکی مد میں شامل ہیں۔

عالمی بینک کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ اس امدادی پیکیج سے یوکرین کے لوگوں کو اہم خدمات فراہم کرنے میں مدد ملے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں