ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ نے عمران خان کی حمایت کردی

لبنان کی تنظیم حزب اللہ نے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔ حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ
یورپ مخالف موقف اختیار کرنے پر عمران خان کے ہمت کو سلام کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ پاکستان کےوزیراعظم نے دو ٹوک موقف اختیار کر کے
سچے لیڈر کا ثبوت دیا ہے۔
حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ پاکستان مغرب کا غلام نہیں اور نہ ہی وہ کسی سے ڈکٹیشن لیتا ہے۔ خیال رہے پاکستان میں موجود یورپ کے سفارت کاروں نے
مشترکہ بیان میں وزیرا عظم عمران خان پر زور دیا تھا کہ وہ روس کی جانب سے یوکرین پر حملہ کرنے کی مزمت کریں۔ اس بیان پر عمران خان نے بائیس ممالک کے سفارت کاروں سے
پوچھا تھا کہ آپ نے بھارت کو بھی ایسا خط لکھا ہے کیا؟

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں