ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شمالی شام : ترک کمانڈوز کی کاروائی،2 دہشتگرد ہلاک

 شمالی شام میں چشمہ امن کے حامل علاقے پر حملےکی تیاری میں مصروف پی کےکے کے دو دہشتگرد مارے گئے۔

 ترک امور دفاع کے مطابق، ترک کمانڈوز کی کاروائی میں یہ دہشتگرد  گولیاں لگنے سے ہلاک ہوئے۔

بتایا گیا ہے کہ  ترک فوج دہشتگردوں کی تخریب کاریوں کے خلاف آپریشنز جاری رکھے گی ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں