ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیرِ اعظم سے اراکینِ قومی اسمبلی اور تحریکِ انصاف کے رہنماؤں کی علیحدہ ملاقاتیں

وزیرِ اعظم عمران خان سے اراکینِ قومی اسمبلی اور پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنماؤں کی علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں.

اراکینِ قومی اسمبلی عامر طلال گوپانگ، رضا نصراللہ گھمن، خان محمد جمالی، حاجی امتیاز، فیض الحسن شاہ اور پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری ملاقاتوں میں شامل.
معاونِ خصوصی ملک عامر ڈوگر بھی ملاقاتوں میں شریک.

ملاقاتوں میں ملکی سیاسی صورتحال، متعلقہ حلقوں کے مسائل اور جاری ترقیاتی منصوبوں پر گفتگو.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں