ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نیپال میں بس گہری کھائی میں جاگری‘ 14 افراد ہلاک

کٹھ منڈو (انٹرنیشنل ڈیسک) نیپال میں مسافر بس کے گہری کھائی میں گرنے سے کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ مقامی پولیس کے سربراہ نے بتایا کہ سنکھباسبھا ضلع میں دمک شہر کی طرف جانے والی بس 300 میٹر گہری کھائی میں جاگری ،جس کے نتیجے میں اس میں سوار 14 لوگوں ہلاک ہوگئے۔ حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کی وجہ جاننے کے لیے تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔ واضح رہے کہ نیپال میں اس طرح کے حادثات معمول بنتے جارہے ہیں۔

The post نیپال میں بس گہری کھائی میں جاگری‘ 14 افراد ہلاک appeared first on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں