عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باعث امریکی عہدیدار وینزویلا پر عائد پابندیوں میں نرمی کرنے پرغور کر رہے ہیں تاکہ اسے زیادہ خام تیل برآمد کرنے کی اجازت مل سکے۔ دوسری جانب پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے۔ معاشی ماہر اس فیصلے کو کیسے دیکھتے ہیں۔ تفصیل اس رپورٹ میں۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments