انسانی حقوق کی تنظیم ایمنیسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ تین مارچ کو ہونے والے روسی فضائی حملے کی تحقیقات کی ہیں جس کے مطابق مبینہ طور پر چرنیہیو شہر میں 47 عام شہری مارے گئے تھے۔ عالمی تنظیم کے مطابق تحقیقات کے بعد وہ اس نتیجے پر پہنچی ہے کہ وہاں ہونے والے واقعات ’جنگی جرائم‘ میں شمار ہو سکتے ہیں۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments