آج کے ‘لائف 360’ میں آپ جان سکیں گے ایک ایسی امریکی خاتون کے بارے میں جنہیں ایچ آئی وی سے مکمل طور پر صحت یابی ملی ہے۔ ان کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ وہ ایچ آئی وی سے صحت یاب ہونے والی پہلی خاتون ہیں۔ یہ اہم پیش رفت کیسے ہوئی؟ بتا رہی ہیں صبا شاہ خان اس رپورٹ میں۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments