ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اولمپئین جیولن تھرور ارشد ندیم اور یاسر علی ٹریننگ کے لیے جنوبی افریقا روانہ

لاہور(جسارت نیوز)اولمپئین جیولن تھرور ارشد ندیم اور یاسر علی ٹریننگ کے لیے جنوبی افریقا روانہ ہو گئے۔ارشد ندیم اور یاسر علی نارتھ ویسٹ یونیورسٹی پوچ فسٹروم میں ٹریننگ کریں گے۔ اولمپئین ارشد ندیم نے ورلڈ ایتھلیٹکس، کامن ویلتھ گیمز، ایشین گیمز اور اسلامک سالیڈیریٹی گیمز میں شرکت کرنا ہے۔یاسر علی کو مستقبل کی حکمت عملی اور ارشد ندیم کے بیک اپ کے طور پر ٹریننگ کے لیے بھجوایا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں