ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کونگو میں مال گاڑی پٹری سے اتر گئی،60افراد ہلاک

جمہوریہ کونگو میں ایک مال گاڑی پٹری سے اتر گئی جس کے نتیجے میں ساٹھ افراد ہلاک ہو گئے۔

مقامی پریس کے مطابق،لوا لابا نامی صوبے کے علاقے لوبوڈی سے لوبوم باشی جانے والی ایک مال گاڑی نامعلوم وجہ کی بنا پر پٹری سے اتر گئی۔

اس حادثے میں ساٹھ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے جنہیں اسپتال میں داخل کروا دیا گیاہے۔

ملک میں غیر قانونی ہونے کے باوجود مال گاڑیوں میں مسافر لیے جاتے ہیں۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں