ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی سے امسال جنوری سے فروری میں 15 ممالک کو حمسی مچھلی کی برآمدات کی گئِں

 ترکی سے امسال جنوری سے فروری کے عرصے میں بلجیم  سمیت  15 ممالک  حمسی  نام کی مچھلی برآمد کی گئی ہے۔

ایسٹرن بلیک سی ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن (DKİB) کے بورڈ کے وائس چیئرمین احمد حمدی گردوان نے کہا کہ سال کے 2 مہینوں میں ترکی سے 337 ٹن احمسی مچھلی  برآمد کی گئی۔

انہوں نے کہا کہ  مذکورہ برآمدات سے 1 ملین 663 ہزار 26 ڈالر کی آمدنی حاصل کی گئی ہے۔  گوردوان نے کہا کہ   سب سے زیادہ   حمسی مچھلی بیلجیم کو  فروخت کی گئی ہے۔

گوردوان نے کہا کہ بیلجیم کو  اس عرصے میں 566 ہزار 872 ڈالر  مالیت کی  حمسی  مچھلی  فروخت کی گئی  جبکہ  اس کے  بعد فرانس اور امریکہ کا نمبر آتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ  اسپین وہ ملک تھا جس نے مذکورہ مدت کے دوران اپنی برآمدات میں سب سے زیادہ اضافہ کیا، گردوان نے کہا کہ پچھلے سال کی اسی مدت میں اٹلی، کینیا اور شام کو  حمسی مچھلی  فروخت کی گئیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں