ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لاہور کی عالیہ اشفاق ا سکریبل انڈر15چمپئن بن گئیں

لاہور )نمائندہ خصوصی) محکمہ اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب کے زیراہتمام ہونے والی ا سکریبل انڈر 15 چیمپئن شپ کے نتائج کے مطابق لاہور کی عالیہ اشفاق چیمپئن بن گئیں، پشاور کے محمد اخلاق دوسرے اور پشاور کے رامین طارق تیسرے نمبر پررہے، عالیہ اشفاق اور دیگر کھلاڑیوں کو کیش انعامات دیئے گئے،صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور خان بھٹی نے کامیاب کھلاڑیوں کو مبارکباددیتے ہوئے کہا ہے کہ اسکریبل کے کھیل میں بہت ٹیلنٹ ہے، نوجوانوں نے اپنے ٹیلنٹ کا بہترین اظہار کیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں