ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چین: لاک ڈاؤن سے کاروبار ٹھپ‘ پروازوں کے رخ تبدیل

: چین میں کورونا کے باعث مخدوش حالات کے تناظر میں ڈرون کو طبی امداد کے لیے تیاری کیا جارہا ہے

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین میں کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن کے باعث کاروبار ٹھپ ہونے لگے ۔ لاک ڈاؤن کی مدت میں توسیع کے اعلان کے بعد کئی ملٹی نیشنل کمپنیوں نے چین میں اپنا کام معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ادھر شنگھائی پہنچنے والی تقریباً 106 بین الاقوامی پروازوں کو دوسرے چینی شہروں کی طرف موڑ دیا گیا۔ چین کی سول ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن نے کہا ہے کہ جو پروازیں مزید متاثر ہوں گی ان میں ائر چائنا، چائنا ایسٹرن، شنگھائی ائر لائنس، جونیااو ائر اور اسپرنگ ائر لائنس کی پروازیں شامل ہیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں