ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سندھ ہاوس میں کون کون موجود تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد میں تحریک عدم اعتماد کے حوالہ سے تحریک انصاف کے ناراض اراکین اسمبلی سندھ ہاؤس میں موجود ہیں سندھ ہاوس میں موجود ممبران کے نام سامنے آگئے ہیں پی ٹی آئی کے راجہ ریاض، نواب شیر وسیر ، رانا قاسم نون ، غفار ووٹو سندھ ہاوس میں موجود ہیں جبکہ نور عالم خان ، ریاض مزاری ، باسط بخاری ، خواجہ شیراز سندھ ہاؤس میں مقیم ہیں وزیر اعظم عمران خان کو پیش کی گئی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ احمد حسین ڈیہڑ ، وجیہہ اکرم اور نزہت پٹھان بھی سندھ ہاؤس میں موجود ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں